نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سامی ابوزھری نے انتفاضہ قدس کے خلاف امریکی وزیر خارجہ جان کیری کے بیان کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان سے واضح ہو گیا ہے کہ امریکہ، فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی دہشت گردی کی حمایت کر رہا ہے۔
سامی ابو زہری نے کہا کہ ان کی جماعت امریکی وزیر خارجہ کی فلسطینی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کے حق میں نہیں ...
سامی ابو زہري نے ہفتے کو صیہونی حکومت کی طرف سے پانچ جون 1967 میں بیت المقدس کے غاصبانہ قبضے کی 49 ویں برسی کے موقع پر کہا کہ فلسطینی قوم تمام چیلنجوں کے باوجود اور اس کے باوجود کہ تمام عرب ممالک نے فلسطینیوں کو یک و تنہا چھوڑ دیا، مزاحمت پر عزم کی وجہ سے بہترین پوزیشن میں ہے۔
سامی ابو زہری نے کہا ک ...
سامی ابو زہری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس سے زیادہ شرم کی بات اور کیا ہوگی کہ اقوام متحدہ انسداد دہشت گردی کی ذیل کمیٹی کی قیادت صہیونی حکومت کے سپرد کرتا ہے۔ یہ فیصلہ اقوام متحدہ کے ماتھے پر بدنما داغ ثابت ہو گا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت خود ایک دہشت گرد حکومت ہے۔ عالمی ادارے کی دہش ...
سامی ابو زہری نے منگل کو ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ حماس، تمام اسلامی ممالک بالخصوص ایران کے ساتھ تعلقات میں توسیع کا حامی ہے۔
انہوں نے فلسطینیوں کے اتحاد کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ حماس شروع سے ہی فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کے لئے کوشش کرتی آیی ہے اور اب بھی وہ اس کام میں مصروف ہے۔
حماس کے تر ...